The Present Continuous Tense in Passive
(A) From Active into Passive
یاد رکھنے کی بات:
1) Verb کی
تیسری فارم سے پہلے am being یا is being یا are being کو بطور
Helping Verbاستعمال کیا
جاتا ہے۔
2) Subject کے لحاظ
سے am یا is یا are کو استعمال کیا جاتا ہے۔
(B) From Passive into Active
یاد رکھنے کی بات:
1) beingکو جملے
سے ختم کردیا جاتا ہے۔
2) Verb کی تیسری فارم کی جگہ چوتھی فارم آتی ہے۔
2) منفی (Negative) جملے میںnot کو am یا is یا are کے بعد استعمال کیا جاتا ہے۔
3) سوالیہ (Interrogative)
جملے میں am یا is یا are کو Subject
سے پہلے کیا جاتا ہے۔
(C) Translation into English
یاد رکھنے کی بات:
1) Verb کی
تیسری فارم سے پہلے am being یا is being یا are being کو بطور
Helping Verbاستعمال کیا
جاتا ہے۔
2) منفی (Negative) جملے میں am, is, are کے بعد ہمیشہ not آتا ہے ۔
3) سوالیہ (Interrogative)
جملے میں am, is, are ہمیشہ Subject سے پہلے آتا ہے۔
No comments