The Past Perfect Continuous Tense in Urdu - Hindi
دوستوں! اس Tense کو ایسے کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں کہ جو ”ماضی میں کسی مقررہ وقت یا
مقررہ مدت سے جاری ہوئے اور ختم ہوگئے “۔
اس Tenseکے جملوں کے آخر میں عموماً ”رہا ہے “ ، ”رہی ہیں “
،”رہے ہیں“وغیرہ وغیرہ آتا ہے۔
سمجھنے کی بات:
1) اس Tense میں ”فعل“ (Verb) کی پہلی فارم (First Form) کے ساتھ ”ing“ کا اضافہ ہوتا ہے ۔
2) تمام Subject کے فوراً بعد ”Had been “ آتا ہے ۔
4) اس Tense
میں Verb کے فوراً بعد “Since”
یا “For” آتا ہے ۔
5) اگر کام مقررہ وقت (Point of time) سے شروع ہوا ہے تو “Since” اور مقررہ مدت (Period of time) سے شروع ہوا ہے تو “For” آتا ہے۔
4) منفی
جملہ (Negative Sentence) بنانے کے لیے Had beenکے درمیان میں not آتا ہے۔
5) سوالیہ
جملہ (Interrogative
Sentence) بنانے
کے لیے جملے کے شروع میں Had been کے
درمیان میں Subject آتا ہے۔
6) اور
سوالیہ جملہ کے آخر میں سوالیہ نشان ” ؟ “
(Sign
of Interrogation) لگاتے ہیں۔
اب
مندرجہ ذیل مثالوں کو غور سے دیکھیے اور اس Tense
کی Negative اور Interrogative کی مزید مثالوں کے لیے Table of Tenses
دیکھیے ۔
No comments