The Past Perfect Tense in Urdu - Hindi

The Past Perfect Tense in Urdu - Hindi
دوستوں! اس Tense کو ایسے کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں جو ماضی میں ”مکمل “ ہوچکے ہوں۔
 اس Tenseکے جملوں کے آخر میں عموماً ”لیا تھا“ ، ”لیے تھے“ ،”لی تھي“، ”چکا تھا“ ،”چکی تھي “، ”چکے تھے “ ،”چکی تھيں“وغیرہ وغیرہ آتا ہے۔
سمجھنے کی بات:
1)        اس  Tense  میں ”فعل“ (Verb) کی تیسری فارم (Third Form)  سے پہلے  ” Had کا اضافہ ہوتا ہے ۔
2)        تمام    Subject کے فوراً بعد  ”Has“   آتا ہے ۔
3)        منفی جملہ   (Negative Sentence) بنانے کے لیے   Had کے فوراً بعد  not  استعمال کرتے ہیں۔
4)        سوالیہ جملہ (Interrogative Sentence) بنانے کے لیے جملے کے شروع میں  Had کو لگاتے ہیں۔
5)        اور سوالیہ جملہ کے آخر میں سوالیہ نشان ” ؟  (Sign of Interrogation)    لگاتے ہیں۔

اب مندرجہ ذیل مثالوں کو غور سے دیکھیے اور اس Tense کی Negative  اور  Interrogative   کی مزید مثالوں کے لیے Table of Tenses دیکھیے ۔
Examples of Past Perfect Tense in Urdu - Hindi

No comments

Powered by Blogger.