The Present Continuous Tense in Urdu - Hindi

The Present Continuous Tense in Urdu - Hindi

دوستوں! اس Tense کو ایسے کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں کہ جب ان کا ذکر ہو رہا ہو تو وہ کام ”جاری “ ہو۔
 اس Tenseکے جملوں کے آخر میں عموماً ”رہا “ ، ”رہی “ ،”رہے “آتا ہے۔
سمجھنے کی بات:
1)        اس  Tense  میں ”فعل“ (Verb) کی پہلی فارم (First Form) کے ساتھ  ”ing کا اضافہ ہوتا ہے ۔
2)        اگر   Subjectمیں I   ہو تواس کے فوراً بعد  ”am“   آتا ہے ۔
3)        اگر   Subjectمیں  We, You, They یا   Plural Noun    ہو تواس کے فوراً بعد  ”are“   آتا ہے ۔
4)        اگر   Subjectمیں He, She, It     یا   Singular Noun ہو تواس کے فوراً بعد  ”is“   آتا ہے ۔
5)        منفی جملہ   (Negative Sentence) بنانے کے لیے   am, is, are کے فوراً بعد  not  استعمال کرتے ہیں۔
6)        سوالیہ جملہ (Interrogative Sentence) بنانے کے لیے جملے کے شروع میں  Am, Is, Are   کو لگاتے ہیں۔
7)        اور سوالیہ جملہ کے آخر میں سوالیہ نشان ” ؟  (Sign of Interrogation)    لگاتے ہیں۔

اب مندرجہ ذیل مثالوں کو غور سے دیکھیے اور اس Tense کی Negative  اور  Interrogative   کی مزید مثالوں کے لیے Table of Tenses دیکھیے ۔


Example of Present Continuous Tense in Urdu - Hindi

1 comment:

Powered by Blogger.