The Future Perfect Continuous Tense in Urdu - Hindi
دوستوں! اس Tense کو ایسے کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں کہ جو ”مستقبل میں کسی مقررہ وقت
یا مقررہ مدت سے جاری ہوں گے اور ختم نہیں ہوئے ہوں گے “۔
سمجھنے کی بات:
1) اس Tense میں ”فعل“ (Verb) کی پہلی فارم (First Form) کے ساتھ ”ing“ کا اضافہ ہوتا ہے ۔
2) اگر Subjectمیں I, Weہو تواس کے فوراً
بعد”Will have been“
اور باقی سب میں “Shall
have been” استعمال
کرتے ہیں۔
3) اس Tense
میں Verb کے فوراً بعد “Since”
یا “For” آتا ہے ۔
4) اگر کام مقررہ وقت (Point of time) سے شروع ہوا ہے تو “Since” اور مقررہ مدت (Period of time) سے شروع ہوا ہے تو “For” آتا ہے۔
4) منفی
جملہ (Negative Sentence) بنانے کے لیے Have beenسے پہلے not آتا ہے۔
5) سوالیہ جملہ (Interrogative Sentence) بنانے کے لیے جملے کے شروع میں Will, Shallکو لگاتے ہیں۔
6) اور
سوالیہ جملہ کے آخر میں سوالیہ نشان ” ؟ “
(Sign
of Interrogation) لگاتے ہیں۔
اب
مندرجہ ذیل مثالوں کو غور سے دیکھیے اور اس Tense
کی Negative اور Interrogative کی مزید مثالوں کے لیے Table of Tenses
دیکھیے ۔
best presentation
ReplyDelete