The Future Perfect Tense in Urdu - Hindi
دوستوں! اس Tense کو ایسے کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں جو مستقبل میں ”مکمل “ ہوچکا ہوگا۔
سمجھنے کی بات:
1) اس Tense میں ”فعل“ (Verb) کی تیسری فارم (Third Form) کو استعمال
کرتے ہیں۔
2) اگر Subjectمیں I, Weہو تواس کے فوراً بعد”Will have“ اور باقی سب میں “Shall have”
استعمال کرتے ہیں۔
3) منفی جملہ (Negative Sentence) بنانے کے لیے have سے پہلے not استعمال کرتے ہیں۔
4) سوالیہ جملہ
(Interrogative Sentence)
بنانے کے لیے جملے کے شروع میں Will, Shallکو لگاتے ہیں۔
5) اور سوالیہ جملہ کے آخر میں سوالیہ نشان ” ؟
“ (Sign of Interrogation) لگاتے ہیں۔
اب مندرجہ ذیل مثالوں کو غور
سے دیکھیے اور اس Tense کی Negative اور Interrogative کی مزید مثالوں کے لیے Table of Tenses
دیکھیے ۔
No comments