The Present Indefinite Tense in Passive
(A) From Active into Passive
یاد رکھنے کی بات:
1) Verb کی
تیسری فارم سے پہلے am یا is یا are کو بطور Helping Verbاستعمال کیا
جاتا ہے۔
2) منفی (Negative) جملے میں do اور does کی جگہ am, is, are استعمال
ہوتا ہے۔
3) سوالیہ (Interrogative) جملے میں do اور does کی جگہ am, is, are استعمال
ہوتا ہے۔
(B) From Passive into Active
یاد رکھنے کی بات:
1) am یا is یا are کو جملے سے ختم کردیا جاتا ہے۔
2) Verb کی تیسری فارم کی جگہ پہلی فارم آتی ہے۔
2) منفی (Negative) جملے میں do اور does استعمال ہوتا ہے۔
3) سوالیہ (Interrogative)
جملے میں do اور does استعمال ہوتا ہے۔
(C) Translation into English
یاد رکھنے کی بات:
1) Verb کی
تیسری فارم سے پہلے am یا is یا are کو بطور Helping Verbاستعمال کیا
جاتا ہے۔
2) منفی (Negative) جملے میں am, is, are کے بعد ہمیشہ not آتا ہے ۔
3) سوالیہ (Interrogative)
جملے میں am, is, are ہمیشہ Subject سے پہلے آتا ہے۔
No comments