The Future Indefinite Tense in Urdu - Hindi
دوستوں! اس Tense کو ایسے
کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں کہ جو زمانہ مستقبل میں ”کسی کام کا کرنا یا ہونا
“بیان کرے۔
اس Tenseکے جملوں کے آخر میں عموماً ”گا“ ، ”گي“ ،”گے“وغيره
آتا ہے۔
سمجھنے کی بات:
1) اس Tense میں ”فعل“ (Verb)
کی پہلی فارم (1st
Form) کو
استعمال کرتے ہیں۔
(2 اگر Subjectمیں I, Weہو تواس کے فوراً
بعد”will“ اور باقی سب میں “Shall”
استعمال کرتے ہیں۔
3) منفی جملہ (Negative Sentence) بنانے کے لیے Will, Shall کے بعد not کا استعمال کرتے ہیں۔
4) سوالیہ جملہ
(Interrogative Sentence)
بنانے کے لیے جملے کے شروع میں Will, Shallاستعمال کرتے ہیں۔
5) اور سوالیہ جملہ کے آخر میں سوالیہ نشان ” ؟ “
(Sign
of Interrogation) لگاتے ہیں۔
اب مندرجہ ذیل مثالوں کو غور
سے دیکھیے اور اس Tense کی Negative اور Interrogative کی مزید مثالوں کے لیے Table of Tenses
دیکھیے ۔
No comments