The Future Continuous Tense in Urdu - Hindi
دوستوں! اس Tense کو ایسے کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں کہ جو زمانہ مستقبل میں ”جاری “ ہوں
گے۔
اس Tenseکے جملوں کے آخر میں عموماً ” ہوں گا“ ، ”ہوں گی“ ،”ہوں
گے“وغيره آتا ہے۔
سمجھنے کی بات:
1) اس Tense میں ”فعل“ (Verb) کی پہلی فارم (First Form) کے ساتھ ”ing“ کا اضافہ ہوتا ہے ۔
2) اگر Subjectمیں I, Weہو تواس کے فوراً
بعد”Will be“
اور باقی سب میں “Shall
be” استعمال
کرتے ہیں۔
3) منفی جملہ (Negative Sentence) بنانے کے لیے shall be, will beکے درمیان میں not استعمال کرتے ہیں۔
4) سوالیہ جملہ
(Interrogative Sentence)
بنانے کے لیے جملے کے شروع میں Will, Shallکو لگاتے ہیں۔
5) اور سوالیہ جملہ کے آخر میں سوالیہ نشان ” ؟
“ (Sign of Interrogation) لگاتے ہیں۔
اب مندرجہ ذیل مثالوں کو غور
سے دیکھیے اور اس Tense کی Negative اور Interrogative کی مزید مثالوں کے لیے Table of Tenses
دیکھیے ۔
No comments