The Past Continuous Tense in Urdu - Hindi

The Past Continuous Tense in Urdu - Hindi
دوستوں! اس Tense کو ایسے کاموں کے لیے استعمال کرتے ہیں کہ جو زمانہ ماضی میں ”جاری “ تھے۔
 اس Tenseکے جملوں کے آخر میں عموماً ”رہا تھا“ ، ”رہی تھي“ ،”رہے تھي “وغيره آتا ہے۔
سمجھنے کی بات:
1)        اس  Tense  میں ”فعل“ (Verb) کی پہلی فارم (First Form) کے ساتھ  ”ing کا اضافہ ہوتا ہے ۔
2)        اگر   Subjectمیں  We, You, They یا   Plural Noun   ہو تواس کے فوراً بعد”were“   آتا ہے ۔
3)        اگر   Subjectمیں I,He, She, It     یا   Singular Noun ہو تواس کے فوراً بعد  ”was“   آتا ہے ۔
4)        منفی جملہ   (Negative Sentence) بنانے کے لیے   was, wereکے فوراً بعد  not  استعمال کرتے ہیں۔
5)        سوالیہ جملہ (Interrogative Sentence) بنانے کے لیے جملے کے شروع میں  Was, Were کو لگاتے ہیں۔
6)        اور سوالیہ جملہ کے آخر میں سوالیہ نشان ” ؟  (Sign of Interrogation)    لگاتے ہیں۔

اب مندرجہ ذیل مثالوں کو غور سے دیکھیے اور اس Tense کی Negative  اور  Interrogative   کی مزید مثالوں کے لیے Table of Tenses دیکھیے ۔
Example of Past Continuous Tense

No comments

Powered by Blogger.