Use of Am, Is, and Are as state verb in Urdu - HIndi
THE USE OF AM, IS
& ARE
AS PRINCIPAL
VERBS
یاد رکھنے کی بات:
1) I کے لیے ہمیشہ am
استعمال ہوتا ہے۔
2) He, She, It اور ہر ایک Singular Noun کے لیے (جب وہ کسی جملے کا Subject بن کر آئے) is
استعمال ہوتا ہے۔
3) We, You, They اور ہر ایک Plural
Noun کے لیے
(جب وہ کسی فقرے کا Subject بن کر آئے)
are استعمال
ہوتا ہے۔
4) منفی (Negative) جملے میں not ہمیشہ am, is, are کے بعد استعمال ہوتا ہے۔
5) سوالیہ
(Interrogative) جملے میں Subject سے پہلے am,
is, are آتا ہے۔
6) اور
سوالیہ جملہ کے آخر میں سوالیہ نشان ” ؟ “
(Sign
of Interrogation) لگاتے ہیں۔
No comments