Use of Was and Were as state verb in Urdu - HIndi


THE USE OF WAS & WERE

AS PRINCIPAL VERBS

یاد رکھنے کی بات:
1)        Was ہمیشہ  I, He, She, It اور ہر ایک  Singular Noun کے لیے (جب وہ کسی جملے کا  Subject بن کر آئے) استعمال ہوتا ہے۔ اور باقی ہر ایک  Subject کے لیے  Were ۔
2)        نافیہ (یعنی  Negative )جملوں میں  Was یا  Were کے بعد not آتا ہے۔
3)        سوالیہ ( Interrogative) جملوں میں  Was یا  Were ہمیشہ اپنے  Subject سے پہلے آتا ہے۔
4)        اور سوالیہ جملہ کے آخر میں سوالیہ نشان ” ؟  (Sign of Interrogation)    لگاتے ہیں۔


No comments

Powered by Blogger.