Use of Have and Has as state verb in Urdu - HIndi


THE USE OF HAS, HAVE & HAD

AS PRINCIPAL VERBS

یاد رکھنے کی بات:
1)        Has ہمیشہ He,She,It یا کسی  Singular Noun کے لیے (جب وہ کسی جملے میں  Subject بن کر آئے) استعمال ہوتا ہے۔ اور باقی ہر ایک  Subject کے لیے  Have۔
2)        Had ہر ایک  Suject کے لیے استعمال ہوتا ہے ، خواہ وہ  Noun ہو یا  Pronoun اور  Singular ہو یا  Plural ۔
3)        نافیہ ( یعنی  Negative) جملوں میں not  ہمیشہ  Verb کے بعد آتا ہے۔
4)        سوالیہ (یعنی  Interrogative) جملوں میں has, have اور had ہمیشہ اپنے  Subject سے پہلے آتا ہے۔
5)        اور سوالیہ جملہ کے آخر میں سوالیہ نشان ” ؟  (Sign of Interrogation)    لگاتے ہیں۔


No comments

Powered by Blogger.