The Past Indefinite Tense in Passive
(A) From Active into Passive
یاد رکھنے کی بات:
1) Verb کی
تیسری فارم سے پہلے was یا were کو بطور
Helping Verbاستعمال کیا
جاتا ہے۔
2) منفی (Negative) جملے میں did کی جگہ was یا were استعمال ہوتا ہے۔
3) سوالیہ (Interrogative) جملے میں did کی جگہ was یا were استعمال ہوتا ہے۔
(B) From Passive into Active
یاد رکھنے کی بات:
1) was یا were کو جملے سے ختم کردیا جاتا ہے۔
2) Verb کی تیسری فارم کی جگہ پہلی فارم آتی ہے۔
2) منفی (Negative) جملے میں did not استعمال ہوتا ہے۔
3) سوالیہ (Interrogative)
جملے میں did استعمال ہوتا ہے۔
(C) Translation into English
یاد رکھنے کی بات:
1) Verb کی
تیسری فارم سے پہلے was یا were کو بطور
Helping Verbاستعمال کیا
جاتا ہے۔
2) منفی (Negative) جملے میں was یا were کے بعد ہمیشہ not آتا ہے ۔
3) سوالیہ (Interrogative)
جملے میں was یا were ہمیشہ Subject سے پہلے آتا ہے۔
No comments