Instructions for Active and Passive Voice Course



اس کورس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری ہدایات
1)   اس کو رس کو شروع کرنے سے پہلے Tenses  اور  Translation والے کورس کو اچھی طرح ذہن نشین کرلیں۔
2)  پہلے دو دنوں میں اس کورس کی Introduction کو اچھی طرح ذہن نشین کرلیجیے۔
3)  Introduction میں موجود ان بنیادی اصولوں کو ذہن نشین کرنے کے بعد تیسرے دن Present Indefinite Tense کو اچھی طرح ذہن نشین کریں اور یاد رکھنے کی باتوں کو بھی ذہن نشین کریں۔
4)   اسی طرح روزانہ ایک   Tense کے استعمال کو اچھی طرح ذہن نشین کریں اور یاد رکھنے کی باتوں کو بھی ذہن نشین کریں۔
5)  Active Passive میں جو  Tense پڑھیں اسے روزانہ Tenses  میں سے بھی پڑھ لیں۔
6)      روزانہ جو Tenseآپ پڑھیں اس سے متعلق Table of Active and Passive Voices میں سے اس کے Table کو ضرور پڑھیے اور دھرائیے تاکہ اس کے Assertive, Negative اور Interrogative جملوں کی بناوٹیں آپ اچھی طرح سمجھ جائیں۔
7)  ہمارے فیس بک کے پیج میں موجود Verbs  کی تینوں تینوں Forms کو Spellingاور Meanings کے ساتھ یاد کیجیے۔



No comments

Powered by Blogger.