The Present Perfect Tense in Passive
(A) From Active into Passive
یاد رکھنے کی بات:
1) Verb کی
تیسری فارم سے پہلے have been یا has been کو بطور
Helping Verbاستعمال کیا
جاتا ہے۔
2) Subject کے لحاظ سے have اور has کا استعمال کیا جاتا ہے۔
3) منفی (Negative) جملے میں have been اور has been کے درمیان not آتا ہے۔
4) سوالیہ
(Interrogative) جملے میں Have یا Has کو Subject سے پہلے لگایا جاتا ہے۔
(B) From Passive into Active
یاد رکھنے کی بات:
1) been اور by کو جملے سے ختم کردیا جاتا ہے۔
2) Verb کی تیسری فارم سے پہلے have اور has آتا ہے۔
(C) Translation into English

No comments