The Past Continuous Tense in Passive
(A) From Active into Passive
یاد رکھنے کی بات:
1) Verb کی
تیسری فارم سے پہلے was being یا were being کو بطور
Helping Verbاستعمال کیا
جاتا ہے۔
2) Subject کے لحاظ
سے wasیا were کو استعمال کیا جاتا ہے۔
(B) From Passive into Active
یاد رکھنے کی بات:
1) beingکو جملے
سے ختم کردیا جاتا ہے۔
2) Verb کی تیسری فارم کی جگہ چوتھی فارم آتی ہے۔
2) منفی (Negative) جملے میںnot کو wasیا were کے بعد استعمال
کیا جاتا ہے۔
3) سوالیہ (Interrogative)
جملے میں wasیا were کو Subject سے پہلے کیا جاتا ہے۔
(C) Translation into English
یاد رکھنے کی بات:
1) Verb کی
تیسری فارم سے پہلے was being یا were being کو بطور
Helping Verbاستعمال کیا
جاتا ہے۔
2) منفی (Negative) جملے میں wasیا were کے بعد
ہمیشہ not آتا ہے ۔
3) سوالیہ (Interrogative)
جملے میں wasیا were ہمیشہ Subject سے پہلے آتا ہے۔
No comments