The Future Perfect Tense in Passive
(A) From Active into Passive
یاد رکھنے کی بات:
1) Verb کی
تیسری فارم سے پہلے will have been کو بطور Helping Verbاستعمال کیا
جاتا ہے۔
2) منفی (Negative) جملے میں will have been کے درمیان not
آتا ہے۔
3) سوالیہ (Interrogative) جملے میں Will کو Subject سے پہلے لگایا
جاتا ہے۔
(B) From Passive into Active
یاد رکھنے کی بات:
1) Been اور by کو جملے سے ختم کردیا جاتا ہے۔
2) Verb کی تیسری فارم سے پہلے been آتا ہے۔
(C) Translation into English
یاد رکھنے کی بات:
1) Verb کی
تیسری فارم سے پہلے will have been کو بطور Helping Verbاستعمال کیا
جاتا ہے۔
2) منفی (Negative) جملے میں will
have been کے درمیان
not آتا ہے۔
3) سوالیہ (Interrogative)
جملے میں Willکو Subject سے پہلے لگایا
جاتا ہے۔
No comments