The Past Perfect Tense in Passive
(A) From Active into Passive
یاد رکھنے کی بات:
1) Verb کی
تیسری فارم سے پہلے had been کو بطور Helping Verbاستعمال کیا
جاتا ہے۔
2) منفی (Negative) جملے میں had been کے درمیان not آتا ہے۔
3) سوالیہ (Interrogative) جملے میں Had کو Subject سے پہلے لگایا جاتا ہے۔
(B) From Passive into Active
یاد رکھنے کی بات:
1) been اور by کو جملے سے ختم کردیا جاتا ہے۔
2) Verb کی تیسری فارم سے پہلے had آتا ہے۔
(C) Translation into English
یاد رکھنے کی بات:
1) Verb کی
تیسری فارم سے پہلے had been کو بطور Helping Verbاستعمال کیا
جاتا ہے۔
2) Subject کے لحاظ سے hadکا استعمال کیا جاتا ہے۔
3) منفی (Negative) جملے میں had been کے درمیان not آتا ہے۔
4) سوالیہ
(Interrogative) جملے میں Had کو Subject سے پہلے لگایا جاتا ہے۔
No comments